QR CodeQR Code

پاراچنار پر لشکر کشی، ریاست اور چاروں مسالک کے علماء فوری طر پر اپنا کردار ادا کریں، شہیر سیالوی

13 Jul 2023 01:11

پی این پے سربراہ شہیر سیالوی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاراچنار کا معاملہ تیزی کے ساتھ فرقہ وارنہ بن رہا ہے، ادارے اور حکومت ہوش کے ناخن لے، چاروں مسالک کے علماء فوری طر پر اپنا کردار ادا کریں اور اس آگ پر پانی ڈالیں۔


پاکستان نظریاتی پارٹی کے سربراہ شہیر سیالوی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاراچنار کا معاملہ تیزی کے ساتھ فرقہ وارنہ بن رہا ہے، ادارے اور حکومت ہوش کے ناخن لے، چاروں مسالک کے علماء فوری طر پر اپنا کردار ادا کریں اور اس آگ پر پانی ڈالیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1069254

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1069254/پاراچنار-پر-لشکر-کشی-ریاست-اور-چاروں-مسالک-کے-علماء-فوری-طر-اپنا-کردار-ادا-کریں-شہیر-سیالوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com