0
Tuesday 20 Dec 2022 18:59

بلوچستان کے علماء کی امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری کی شدید مذمت

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: اعجاز علی

بلوچستان کے علماء نے امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری ہماری مذہبی آزادیوں پر حملہ ہے۔ ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی نائب صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ علامہ غلام حسنین وجدانی ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں۔ امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے کہا کہ علامہ غلام حسنین وجدانی ماضی میں بھی اتحاد بین المسلمین کے داعی رہے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/
خبر کا کوڈ : 1030886
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش