0
Thursday 26 Sep 2024 22:00

جے یو آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن جاری، مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے

جے یو آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن جاری، مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے انٹرا پارٹی انتخابات جاری ہیں، مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے۔ انتخابات میں ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر شریک ہوں گے، انتخابات میں مرکزی امیر اور سیکرٹری جنرل کا چناؤ ہوگا۔ صوبہ کے پی، بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے انتخابات مکمل ہو چکے ہیں، صوبہ سندھ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1162675
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش