0
Wednesday 25 Sep 2024 18:38

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا موجودہ سیاسی و عالمی صورتحال پر انٹرویو

متعلقہ فائیلیںلیاقت بلوچ 9 دسمبر 1952ء کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے ایل ایل بی اور ایم اے (ابلاغ عامہ) کی ڈگری جامعہ پنجاب سے حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں داخل ہوگئے۔ 1977ء میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔ 1985ء، 1990ء اور 2002ء میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ لیاقت بلوچ اسوقت جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ہیں اور لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔ لیاقت بلوچ سے سیاسی اور غزہ کی صورتحال پر ایک انٹرویو کیا گیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1161922
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش