QR CodeQR Code

جے یو آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن جاری، مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے

26 Sep 2024 22:00

جمعیت علماء اسلام کے انٹرا پارٹی انتخابات جاری ہیں، مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے۔ انتخابات میں ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر شریک ہوں گے، انتخابات میں مرکزی امیر اور سیکرٹری جنرل کا چناؤ ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے انٹرا پارٹی انتخابات جاری ہیں، مرکزی انتخابات 29 ستمبر کو پشاور میں ہوں گے۔ انتخابات میں ملک بھر سے مرکزی کونسل کے ممبر شریک ہوں گے، انتخابات میں مرکزی امیر اور سیکرٹری جنرل کا چناؤ ہوگا۔ صوبہ کے پی، بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے انتخابات مکمل ہو چکے ہیں، صوبہ سندھ، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1162675

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1162675/جے-یو-آئی-کے-انٹرا-پارٹی-الیکشن-جاری-مرکزی-انتخابات-29-ستمبر-کو-پشاور-میں-ہوں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com