0
Thursday 26 Sep 2024 21:52

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پولیس میں تمام افسروں و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پولیس میں تمام افسروں و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پولیس میں تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس سلسلہ میں سرکلر بھی جاری کر دیا گیا، سرکلر کے مطابق وفاقی پولیس میں پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی ہوگی۔ سرکلر کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں متعلقہ افسران چھٹی دینگے، سرکلر کا اطلاق آج سے وفاقی پولیس کے تمام ڈویژنز پر ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 1162674
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش