QR CodeQR Code

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، پولیس میں تمام افسروں و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی

26 Sep 2024 21:52

وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پولیس میں تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس سلسلہ میں سرکلر بھی جاری کر دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلہ میں پولیس میں تمام افسران و اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اس سلسلہ میں سرکلر بھی جاری کر دیا گیا، سرکلر کے مطابق وفاقی پولیس میں پوسٹنگ ٹرانسفرز پر پابندی ہوگی۔ سرکلر کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں متعلقہ افسران چھٹی دینگے، سرکلر کا اطلاق آج سے وفاقی پولیس کے تمام ڈویژنز پر ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 1162674

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1162674/شنگھائی-تعاون-تنظیم-کا-اجلاس-پولیس-میں-تمام-افسروں-اہلکاروں-کی-چھٹیوں-پر-پابندی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com