0
Monday 23 Sep 2024 22:17

آڈیو لیک کیس میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل، جسٹس منصور سربراہ ہوں گے

آڈیو لیک کیس میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل، جسٹس منصور سربراہ ہوں گے
اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے آڈیو لیک کیس میں 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق آڈیو لیک کیس کی سماعت کے بینچ کی سربراہی جسٹس منصور علی شاہ کریں گے، دیگر اراکین میں جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔ باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ آڈیو لیکس کیس آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔
خبر کا کوڈ : 1161931
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش