0
Saturday 8 Jun 2024 22:57

طالبان کا دوسرا حکومتی وفد بھی روس پہنچ گیا

طالبان کا دوسرا حکومتی وفد بھی روس پہنچ گیا
اسلام ٹائمز۔ طالبانی وزیر معارف حبیب اللہ آغا اور طالبانی وزیر برائے اعلی تعلیم ندا محمد ندیم بھی کازان اجلاس میں شرکت کے لئے ایک اعلی سطحی وفد کی سربراہی میں روس پہنچ گئے ہیں۔

طالبانی وزارت برائے اعلی تعلیم کے ترجمان ضیاء اللہ ہاشمی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کابل کا وفد اس اجلاس کے دوران روس میں مقیم افغان طلباء کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک کے وزرائے تعلیم کے ساتھ بھی گفتگو میں شرکت کرے گا۔
خبر کا کوڈ : 1140523
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش