0
Friday 6 May 2022 20:14

پاکستان، فلسطین و کشمیری شہداء کی یاد میں چراغاں

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر شہدائے پاکستان اور فلسطینی و کشمیری شہداء کی یاد میں نمائش چورنگی پر چراغاں اور تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں بشمول شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی، علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ ناظر عباس تقوی، پی ایس پی کے جعفر حسین، جماعت اسلامی کے اسد اللہ بھٹو، جماعت علمائے اسلام کے قاضی احمد نورانی، مفتی فضل الرحمن، فلسطین فاؤنڈیشن کے صابر ابو مریم، علامہ صادق جعفری، رضی حیدر رضوی، ایس ایم نقی، شمس الحسن شمسی سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے مظلوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمع روشن کی اور ان کی بلندی درجات کیلئے دعائیں کی۔
خبر کا کوڈ : 992776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش