ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسن اژہ ای تقریب میں تشریف لاتے ہوئے
عراقی سیاسی جماعت حکمت ملی کے سربراہ سید عمار الحکیم تقریب میں تشریف لاتے ہوئے
تقریب میں شریک غیر ملکی مہمان
تقریب میں شریک غیر ملکی مہمان
تقریب میں شریک غیر ملکی مہمان
افغان صدر اشرف غنی تقریب میں تشریف لاتے ہوئے
سپیکر قومی اسمبلی محمد باقر قالیباف لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا استقبال کرتے ہوئے
محمد باقر قالیباف فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسمعیل ہنیہ کا استقبال کرتے ہوئے
محمد باقر قالیباف فلسطینی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ کا استقبال کرتے ہوئے
محمد باقر قالیباف متحدہ عرب امارات کے نمائندہ وفد کا استقبال کرتے ہوئے
محمد باقر قالیباف میئر تہران و شہید مصطفی چمران کے بھائی مہدی چمران کا استقبال کرتے ہوئے
محمد باقر قالیباف نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا استقبال کرتے ہوئے
محمد باقر قالیباف غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے

سابق ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی تقریب میں تشریف لاتے ہوئے
عراقی صدر برہم صالح، عراقی حکمت ملی کے سربراہ سید عمار الحکیم اور یمن کے خصوصی نمائندے عبدالسلام الحوثی
پاکستانی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، افغان صدر اشرف غنی اور حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اسمبلی ہال میں داخل ہوتے ہوئے
فلسطینی مزاحمتی تحریکوں حماس و جہاد اسلامی کے سربراہان اسمعیل ہنیہ و زیاد النخالہ ایرانی اسمبلی ہال میں
کمانڈر سپاہ قدس جنرل اسمعیل قآنی فلسطینی مزاحمتی رہنماؤں کیساتھ گلے ملتے ہوئے
اسمعیل ہنیہ، زیاد النخالہ، ایرانی آرمی چیف جنرل محمد حسین باقری، کمانڈر سپاہ پاسداران جنرل حسین سلامی اور کمانڈر سپاہ قدس جنرل اسمعیل قآنی
تقریب میں شریک اسلامی مزاحمتی محاذ کے مرکزی رہنما، اگلی صف میں
کمانڈر سپاہ قدس جنرل اسمعیل قآنی، ایرانی قومی اسمبلی کا ایک رکن اور کمانڈر حشد الشعبی عراق فالح الفیاض، ایرانی جرنیلوں کیساتھ
دائیں سے بائیں؛ نگہبان کونسل و مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی چیف جسٹس حجت الاسلام محسن اژہ ای کے ہمراہ
اگلی صف میں براجمان اسلامی مزاحمتی محاذ کے مرکزی رہنماؤں کے پیچھے سرخ دائرے میں؛ نمائندہ یورپی یونین اینریکے مورا
تقریب شریک عالمی خبررساں ایجنسیوں کے فوٹو گرافر
مقامی وقت کیمطابق ساڑھے پانچ بجے سہ پہر سپیکر قومی اسمبلی کیجانب سے اجلاس کا باقائدہ آغاز کیا گیا
کلام اللہ المجید کی تلاوت کے بعد چیف جسٹس حجت الاسلام محسن اژہ ای نے تقریب سے خطاب کیا
محسن اژہ ای تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی حلف اٹھانے کیلئے سٹیج کیجانب رواں
حلف کے لئے سٹیج کیجانب بڑھتے نئے ایرانی صدر کے احترام میں تمام حاضرین اٹھ کھڑے ہوئے
حلف کے لئے سٹیج کیجانب بڑھتے نئے ایرانی صدر کے احترام میں تمام حاضرین اٹھ کھڑے ہوئے
حلف کے لئے سٹیج کیجانب بڑھتے نئے ایرانی صدر کے احترام میں تمام حاضرین اٹھ کھڑے ہوئے
آیت اللہ رئیسی حلف اٹھانے کے لئے اسٹیج پر
چیف جسٹس حجت الاسلام محسن اژہ ای نئے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے حلف لیتے ہوئے
آیت اللہ رئیسی حلف اٹھاتے ہوئے
صدر سید ابراہیم رئیسی حلف اٹھانے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
سپیکر قومی اسمبلی نے اختتامی گفتگو کی
تقریب کے اختتام پر شریک بین الاقوامی مہمانوں کا گروپ فوٹو
۔ آج ایران کے آٹھویں منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے حلف اٹھا لیا جبکہ ان کی حلف برداری کی تقریب اس حوالے سے تمام گذشتہ ایرانی صدور کی حلف برداری کی تقاریب سے ممتاز تھی کہ اس تقریب میں دنیا بھر کے 73 ممالک کے 115 سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی جن میں 10 سربراہانِ مملکت، 20 پارلیمانی سربراہ اور 11 وزرائے خارجہ بھی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں اسلامی مزاحمتی محاذ کے مرکزی رہنماؤں، اقوام متحدہ، اوپیک تنظیم اور یورپی یونین کے نمائندوں سمیت مختلف موثر عالمی تنظیموں کی جانب سے بھی شرکت کی گئی۔ اس تقریب میں شریک اہم عالمی شخصیات کے نام یہ ہیں؛