فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت لاہور میں عشق رسول (ص) اور حمایت فلسطین خطاطی کی تصویری نمائش میں عوام کی دلچسپی

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام جاری دو روزہ خطاطی ورکشاپ و تصویری نمائش بعنوان عشق رسول (ص) اور حمایت فلسطین کی خطاطی نمونوں کی نمائش لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اور کلچر گیلری میں لگا دی گئی جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خطاطی کی تصویری نمائش کا افتتاح جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ احمد اقبال رضوی، بین الاقوامی شہرت یافتہ آرٹسٹ ڈاکٹر اعجاز انور، ماسٹر خطاط عرفان قریشی، نقش اسکول کی پرنسپل افروزہ ثروت خان، ماسٹر خطاط شفقت علی اعوان، ڈاکٹر مظہر علی، شوکت علی منہاس، کرن ناز اور آرٹسٹ واجد علی نے کیا۔ خطاطی کے نمونوں میں ظالم کے خلاف جدوجہد اور آواز اٹھانے سے متعلق احادیث نبوی (ص) اور فلسطین کے موجودہ حالات پر مبنی خطاطی شامل تھی۔ خطاطی ورکشاپ کے شرکاء نے پیغمبر اکرم (ص) سے اپنے عشق اور مظلوم فلسطینیوں سے اپنی والہانہ محبت اور یکجہتی کا اظہار اپنے فن کے ذریعہ کیا جس کی عوام کی بے پناہ پذیرائی حاصل ہوئی۔ تصویری نمائش کے اختتام پر شرکاء کو سرٹیفکیٹ دیئے گئے جبکہ مہمانان گرامی اور ماسٹر خطاط کو اعزازی شیلڈز سے بھی نوازا گیا۔