ایم کیو ایم پاکستان کا کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے جمعرات کو کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کہا کہ آج ہم کے الیکٹرک کا ظلم بند کراکر جائیں گے، ہم کیا شریف ہوئے کے الیکٹرک بدمعاش ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کو مبارک باد پیش کرتا ہو اس تاریخی احتجاجی مظاہرے کے لئے، اس سے قبل جلسیا ہوتی تھیں جب کہ یہ غیور کراچی کے عوام ہیں جو غیرت کے ساتھ یہاں آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو یزید وقت ہے وہ کے الیکٹرک ہے، صوبے کے پچانوے فیصد ٹیکس دینے والے شہر میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے، آج کا بنیادی مطالبہ ہے کہ کے ای ظلم کو بند کرو، ایم کیو ایم نے بہت صبر کا مظاہرہ کیا، کئی بار کے الیکٹرک انتظامیہ سے رابطہ کیا اور کئی دنوں بعد جواب آتا ہے جب کہ لالچ اور پیسے کی ہوس نے کراچی والوں پر قیامت ڈھائی ہے۔