کراچی، خانہ فرہنگ ایران میں شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی و ورفقاء کے چہلم کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کے چہلم کے موقع پر خانه فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی اور ایرانی قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک باوقار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، مولانا شیخ حسن صلاح الدین، خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر حمید نوروزی و دیگر نے خطاب کیا، جبکہ معروف نوحہ و منقبت خواں شاہد علی شاہد نے ترانہ شہادت پیش کیا۔ کانفرنس میں کثیر تعداد میں شیعہ سنی علماء، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سمیت خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہید آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور انکے شہید رفقاء کو خراج تحسین پیش کیا۔ کانفرنس میں شہید ایرانی صدر آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی یادوں پر مشتمل ’’بے لوث خدمت گزار‘‘ نامی اردو زبان میں کتاب کی رونمائی بھی کی گئی، بعد ازاں کتاب شرکاء کی خدمت میں پیش کی گئی۔