0
Thursday 21 Sep 2023 20:15

ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

  • کراچی میں متعین ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

    کراچی میں متعین ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے کراچی میں متعین قونصل جنرل حسن نوریان نے جماعت اسلامی کراچی کے ہیڈ آفس ادارہ نورحق کا دورہ کیا اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص خطے کی معاشی، علاقائی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان میں توانائی کے بحران کے ضمن میں ایران پاکستان گیس لائن کی اہمیت پر گفتگو کی گئی۔ حافظ نعیم الرحمن نے ایرانی مندوب کو سعودی، ایران تعلقات کی بحالی پر مبارکباد پیش کی اور ان کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی کراچی نوید علی بیگ، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید طالبی نیا، ایرانی کونسلر سعید احمدی، نائب امیر جماعت اسلامی کراچی راجہ عارف سلطان، ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی راشد قریشی، جماعت اسلامی کے ممبر سٹی کونسل قاضی سید صدرالدین، انچارج میڈیا سیل سلمان شیخ، سلمان کریم، سید محمد طفیل بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1083062
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش