0
Tuesday 25 Jul 2023 16:50

قم، پردیسان میں مجلس عزا کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ پوری دنیا کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدس میں محرم الحرام میں عزاداری سیدالشہدا علیہ السلام اور آپؑ کے اصحاب باوفا کی یاد اور سوگ منانے کا سلسلہ جاری ہے۔ هئیت حضرت ابوالفضل عباس(ع) کے زیراہتمام پردیسان میں مجالس عزا منعقد ہو رہی ہیں۔ مجالس عزا کے دوران بچوں، جوانوں کے لیے الگ لگ خیمے مختص کیے گئے ہیں۔ مجالس سے علمائے کرام اور روضہ خوان خطاب کر رہے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 1071776
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش