0
Friday 17 Feb 2023 14:07

کاظمین عراق، یوم شہادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام پر عزاداری

اسلام ٹائمز۔ عراق میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے روضہ مبارک پر ہزاروں کی تعداد میں عزاداروں نے حاضری دی۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح کاظمین میں ماتمی دستوں، زائرین عزاداروں نے امام علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دی۔ عزاداروں نے امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت اور اسیری کے مصائب پڑھے، گریہ کیا، ماتمداری ہوئی اور امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کیساتھ تجدید عہد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1041865
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش