اسلام ٹائمز: گلستان سوسائٹی میں منعقدہ روبوٹکس نمائش میں پچاس سے زائد کمسن ہونہار طلبہ و طالبات نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے پینتیس سے زائد روبوٹکس پروجیکٹس پیش کئے۔
کرم ٹیچرز یونین کے سابق صدر نے کہا کہ بچوں کی تعلیم جاری رکھنے کیلئے انتظامیہ متبادل بہتر بندوبست کروا سکتی ہے۔ مگر سرکاری یا پرائیویٹ جو عناصر اساتذہ کے قتل میں ملوث ہیں، انہیں قرار واقعی سزا دلانے تک ہم آرام سے نہیں بیٹھ سکتے۔ یہ شہید اساتذہ کی نہیں ...
اسلام ٹائمز: شہدا کی یاد شمعیں روشن کی گئیں اور ریاست کو پیغام دیا گیا کہ کرم ایجنسی میں امن دشمنوں کے خلاف آپریشن کیا جائے، جائیداد کے تنازعے جیسے امور کو ریاست کو حل کرنا چاہیئے، ریاست کی نااہلی کی وجہ سے قیمتی جانیں گئی ہیں۔
شہید القدس اسماعیل ہنیہ کو تہران میں نشانہ بنانے کے پس پردہ سازشیں؟ واقعے کے بعد ایران کے خلاف الزامات کیوں؟ شہید اسماعیل ہنیہ کی تہران میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی اقتداء میں نماز جنازہ میں تیس لاکھ شیعہ سنی مسلمانوں کی شرکت کے اثرات؟ سنی اور ...
اسلام ٹائمز: تعزیتی اجتماع میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران کراچی ڈاکٹر سعید طالبی نیا، آیت اللہ شیخ حسن صلاح الدین، سید اظہر علی شاہ ہمدانی، مسلم پرویز اور ڈاکٹر صابر ابومریم نے خطاب کیا اور صیہونی حکومت کے بزدلانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے شہید شیخ اسماعیل ...
نامور صحافی کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ پارا چنار میں حالیہ واقعہ جائیداد کا تنازعہ تھا، مگر سازش کے تحت اس کو فرقہ وارانہ رنگ دیا گیا، کے پی کے لوگ پہلے بھی قربانی دے چکے ہیں، بلوچستان کے حالات خراب ہوچکے ہیں، ریاست کو اپنی پالیسی پر نظ ثانی کرنا ...
اسلام ٹائمز: اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو ایک پروقار تقریب میں حکم تقرری جاری کر دیا گیا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اس تقریب میں کیا خطاب کیا اور نئے صدر کو کیا نصیحتیں کیں، تفصیلات اس ویڈیو ...
اسلام ٹائمز: علامہ علی حسنین و دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سازشی عناصر نے پارا چنار میں زمین کے تنازعے سے فائدہ اٹھایا اور قتل غارت کا سلسلہ شروع ہوا۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا کام ہی یہ ہے کہ ان فسادات کا راستہ روکیں۔
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جمہوری اسلامی ایران میں ٹارگٹ کلنگ اور اسکے پس پردہ اسرائیل و امریکا کے اصل اہداف کیا ہیں؟ ان سمیت دیگر متعلقہ و اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے سینیئر تجزیہ کار و ریسرچ اسکالر آغا نقی ہاشمی کا خصوصی ویڈیو ...
کیا پاکستان کی حکومتیں اور ملکی پالیسیاں بیرون ملک بنائی جاتی ہیں؟ حکومتیں اور پالیسیاں پاکستان کے مفاد کیلئے ہوتی ہیں یا غیر ملکی بڑی طاقتوں کے مفاد میں؟ کیا حکمرانوں کو اقتدار میں بٹھانے سے پہلے بیرونی قوتیں ان سے اپنی شرائط منوا لیتی ہیں؟ کیا پاکستان ...
اسلام ٹائمز: ہنگامی پریس کانفرنس میں آئی ایس او کے مرکزی صدر حسن عارف، مولانا ناظر تقوی، مولانا صادق جعفری، مولانا اصغر حسین شہیدی، مولانا صادق تقوی، علامہ نثار قلندری، مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ، شبر رضا ایڈووکیٹ، ڈویژنل صدر آئی ایس او کراچی ظفر حیدر و ...
اسلام ٹائمز: غاصب صیہونی حکومت نے جولان کے علاقے میں ایک فٹ بال گراؤنڈ پر حملہ کرکے درجنوں عام شہریوں کو ہلاک کرکے اس کا الزام حزب اللہ پر عائد کر دیا ہے۔ اس سازش کے کیا مقاصد ہوسکتے ہیں، اس بارے میں تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
اسلام ٹائمز: مہنگائی اور آئی پی پیز کے خلاف جاری دھرنے کے شرکاء کہنا ہے کہ وہ حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں اپنا احتجاج جاری رکھیں گے، کسی صورت اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
اسلام ٹائمز: معروف عالم دین اور جامعہ العسکریہ ہنگو کے سربراہ علامہ خورشید انور جوادی، مجلس وحدت مسلمین کے سابق صوبائی رہنماء علامہ سید عامر حیدر شمسی، امامیہ علماء کونسل کے صوبائی رہنماء علامہ سید قیصر الحسینی اور شیعہ علماء کونسل کے سابق صوبائی صدر ...
اپنے انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پاراچنار میں کوئی مسلکی ایشو نہیں ہے، نہ ہی اس ایشو کی وجہ سے حالیہ لڑائی شروع ہوئی ہے، یہ ایک زمین کا مسئلہ تھا جسے مسلکی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ریاستی اداروں سے کہتا ہوں کہ ہوش کے ...
راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دھرنا دینے اور سڑکوں پر بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں، اپنے حق کیلئے اٹھنا پڑے گا، اپنا حق چھیننا پڑے گا، مزاحمت کرنا پڑے گی، لڑنا پڑے گا، یہ طویل لڑائی ہے، طویل جدوجہد ہے۔
اسلام ٹائمز: زیادہ مستحکم، زیادہ جمہوری اور منصفانہ عالمی نظام کی سمت "کثیر جہتی تعاون" کے زیر عنوان سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں یک قطبی نظام کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ اجلاس کے مقاصد پر اس ویڈیو کلپ میں روشنی ڈالی گئی ...
اسلام ٹائمز: صیہونی وزیراعظم نے امریکہ کا دورہ کیا ہے اور امریکی کانگریس میں جھوٹ اور فریب پر مبنی تقریر کی ہے۔ اس بیہودہ تقریر کو سن کر دنیا بھر میں ردعمل سامنے آرہا ہے۔ اس تقریر کے موجودہ حالات پر کیا اثرات مرتب ہونگے۔ اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔...
اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران چیئرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پاراچنار میں امن و امان کے قیام میں ناکام نظر آتے ہیں، میڈیا پر پاراچنار کے کشیدہ حالات نہیں دکھائے جا رہے، حکومت سے پرزور ...