0
Friday 18 Oct 2024 15:58

یحییٰ السنوار کون ہیں؟ (ویڈیو)

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار ایک فلسطینی فوجی کمانڈر ہیں جو غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے آغاز سے ہی حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ میں شامل ہوئے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو کلپ میں ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1167168
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش