اسلام ٹائمز: اسلام آباد کے ڈی چوک پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہر پابندیوں کی زد میں ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ اور میٹرو بس سروس بھی معطل ہے، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ڈی چوک پر احتجاج کی کال پر وفاقی دارالحکومت ...
تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا کہ ذاکر نائیک کے ہاتھوں کئی غیر مسلم مسلمان ہوئے۔ جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ شاہ اویس نورانی نے کہا کہ ذاکر نائیک کو پاکستان آنے پر مبارکباد دیتا ہوں، ان سے سیکھنے اور سمجھنے کو ملے گا۔ علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے ...
اسلام ٹائمز: تقریب سے خطاب میں علامہ باقر عباس زیدی کا کہنا تھا کہ حماس و حزب اللہ مجاہدین عالم اسلام کا فخر ہیں، فلسطین کی آزادی کیلئے کیا جانے والے آپریشن طوفان الاقصیٰ کو ایک سال مکمل ہونے کو ہے اور اس راہ میں بہت مقاومت کے عظیم رہنماوں نے اپنی جانوں ...
اسلام ٹائمز: میرواعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام کی فلسطینیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم مظلوم فلسطینی عوام کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور انکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
اسلام ٹائمز: مجلس ترحیم میں ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی نیا، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، آیت اللہ غلام عباس رئیسی، علامہ ناظر عباس تقوی، مولانا اصغر درس، علامہ صادق تقوی سمیت سنی و شیعہ ممتاز علماء اور سماجی و علمی ...
اسلام ٹائمز: اپنی گفتگو میں قوفصل جنرل حسن نوریان نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہدائے القدس کی قربانیاں مجاہدین فلسطین کے حوصلوں وجذبوں کو پست نہیں کر سکتیں، حسن نصر اللہ شہید کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وہ با تفریق رنگ و مسلک شیعہ ...
جلسے کے شرکاء سے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر حسین الحسین، شیخ زاہد حسین زاہدی ودیگر نے خطاب کیا اور سردار مقاومت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ عالمی اسلامی مقامومتی تحریکوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
اسلام ٹائمز: ریلی میں شریک خواتین قتل شریف پہنچی، خواتین نے اسلامی مقاومتی تحریکوں کے حق میں جبکہ ظالم و غاصب صہیونی ریاست کیخلاف زور دار نعرے بھی لگائے۔ اس موقع پر خواتین نے احتجاجی جلسے میں بھرپور شرکت اور مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اسرائیلی مصنوعات ...
اسلام ٹائمز: چراغاں میں خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہید حسن نصر اللہ اور شہید اسماعیل ھانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شہریوں نے سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ھانیہ کی تصاویر پر گلدستے رکھے اور شمعیں بھی روشن کیں۔
اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں سربراہ اہم ڈبلیو ایم نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور عدالتی طریقوں سے سیٹیں چھینی جا رہی ہیں، ہارا ہوا لشکر آئینی ترامیم کرنا چاہتا ہے، موجودہ حکمران اور حزب اقتدار عوام کے منتخب کردہ نہیں بلکہ بوگس ہیں، پاکستان ...
اسلام ٹائمز: مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیر اہتمام خوشاب کے ایک نجی ہوٹل میں ’’عشق پیغمبر اعظم کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس میں ضلع بھر کی اہم مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
اسلام ٹائمز: انجمن اوقاف جامع مسجد نے میرواعظ عمر فاروق کی بلاجواز نظربندی اور انکی منصبی اور دینی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف بھارت کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ نئے کشمیر کے ویژن کی بات کرتے ہوئے تھکتے نہیں ہیں لیکن دوسری ...
آپریشن طوفان الاقصیٰ کا ایک سال؟ اسرائیل کتنا کامیاب، کتنا ناکام؟ کیا اسرائیل تیزی سے زوال کا شکار ہے؟ و دیگر اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے ماہر عالمی امور و محقق ڈاکٹر امجد علی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ شیئر بھی ...
اسلام ٹائمز: احتجاجی ریلی سے قبل مرکزی جامع مسجد سکردو میں قرآن خوانی اور تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں شرکت کیلئے سکردو کے مختلف علاقوں سے لوگ ریلیوں کی شکل میں آئے۔ نماز ظہرین کے بعد مرکزی جامع مسجد سے یادگار شہداء تک ریلی نکالی گئی، جس میں ...
اسلام ٹائمز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن، مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن، شیعہ علماء کونسل اور ہیت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے تحت مشترکہ ریلی کے پُرامن شرکاء پر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے بدترین شیلنگ اور تشدد کیا گیا۔
ریلی آپبارہ چوک سے شروع ہوکر سرینا چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی، اس موقع پر شرکا نے صہیونی حملے میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت کےخلاف نعرے لگائے۔ شرکا کہنا تھا کہ سید حسن نصر اللہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
اسلام ٹائمز: ریلی سے صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل الحسینی، سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش، علامہ زاہد حسین انقلابی، علامہ ایران علی اور علامہ خیال حسین دانش نے خطاب کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سید و شہید مقاومت کو زبردست خراج تحسین پیش ...
وادی کشمیر کے ممتاز عالم دین مولانا غلام حسین ملک کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت سے کشمیر بھر کے باشندے سوگوار ہیں اور اس غم کا اظہار کرنے کیلئے ہم نے جلوس برآمد کئے ہیں، سید حسن نصراللہ کی دیگر خصوصیات ...