اسلام ٹائمز: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے مند-پشین بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مارکیٹ کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور دوستی کی علامت کے طور پر پودا بھی لگایا۔ بارڈر مارکیٹ کے قیام سے دونوں ممالک کے درمیان تجارت ...
آیت اللہ رئیسی نے حضرت زینب (س) کے روضہ مبارک میں عوام کے مختلف گروہوں، شہداء کے خاندانوں، محور مزاحمت کے کمانڈروں اور جنگجوؤں اور شام کے مختلف مذاہب کے علما کے پرجوش اجتماع سے خطاب کیا۔
اپنے دورۂ شام کے پہلے دن ایرانی صدر نے حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہراؑ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔
اسلام ٹائمز: ایرانی قونصل جنرل نے فلسطینیوں پر اسرائیلی زیادتیوں کی بھی مذمت کی۔ اس موقع پر حسن نوریان نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کے عوام نے بیت المقدس کی آزادی کیلئے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے اور یوم القدس انتہائی جوش و جذبہ سے منایا ہے، اسرائیل کی ناجائز ...
اسلام ٹائمز: نمائش کے دوران تلاوت قرآن اور بچوں کے مقابلوں کے علاوہ قرآنی ثقافت کی ترویج کیلئے مختلف پروگرامات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ نمائش کے بنیادی اہداف میں ایران میں موجود اداروں کی قرآنی خدمات کو اجاگر کرنا ہے اور دنیا بھر میں قرآنی ثقافت کی ترویج ...
اسلام ٹائمز: 2007ء کے اواخر میں مکمل ہونے والے اس منصوبے میں میلاد دور مواصلاتی برج بھی شامل تھا جس میں بلند ترین منزل پر ریستوران، ایک پانچ ستارہ ہوٹل، ایک مرکزِ اجتماع، ایک عالمی تجارتی مرکز اور ایک اطلاعاتی طرز کا پارک (آئی ٹی پارک) شامل تھا۔ اس منصوبے ...
اسلام ٹائمز: نادر نے ایران کی فوج میں اصلاحات کیں اور شاندار فتوحات کے ایک سلسلے میں غلزئی افغانوں کو شکست دے کر طہماسپ کو ایرانی تخت پر بحال کیا۔ ’اس کے بعد نادر نے حملہ کیا اور عثمانی ترکوں کو شکست دی، جنہوں نے آذربائیجان اور عراق کے ملحقہ علاقوں پر ...
سینئیر صحافی نادر بلوچ نے اپنے حالیہ دورہ ایران کے دوران متعدد چیزوں کو کور کیا ہے اور وڈیوز کی سیریز بنائی ہے جو آئندہ دنوں میں آپ دیکھ سکیں گے، جس سے ناظرین کو انداہ ہوگا کہ ایران نے انقلاب اسلامی کے بعد کتنی ترقی ہے اور یہاں کی معاشرت کیسی ہے۔
ایران سعودی تعلقات کی بحالی کا پس منظر؟ مغربی ایشیا اور دنیا پر اسکے نتائج؟ یمن میں دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی؟ ایران کے خلاف مشرق وسطیٰ نیٹو کی تشکیل میں امریکا و اسرائیل کو شکست ہوگئی؟ خطے میں امن و استحکام میں بہتری آئے گی؟ خطے میں امریکی اثر و ...
اسلام ٹائمز: برسی کے پروگرام میں شہید کے رفقاء، علماء کرام اور مختلف جامعات میں پڑھنے والے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے خطابات میں مقررین نے شہید ڈاکٹر نقوی کی مملکت خداداد پاکستان میں ملت جعفریہ کیلئے کی گئی کاوشوں کو خراج تحسین پیش ...
اسلام ٹائمز: کراچی میں دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مقصد پروفیسرز اور طلبہ کے تبادلے، تربیتی کورسز کا انعقاد، مطالعہ کے مواقع، طلبہ کے دوروں کا انعقاد اور سائنسی و تحقیقی تعاون ہے۔
اسلام ٹائمز: بہت سے زائرین نے رنگ برنگے جھنڈے اٹھا رکھے تھے جن پر "لبیک یا مہدیؑ" لکھا ہوا تھا۔ پیدل مارچ میں شریک اکثر لوگ اپنے اہل خانہ اور بچوں کے ساتھ آئے ہوئے تھے تاکہ اپنے بچوں کو انتظار امامؑ کے بارے میں بتاسکے اور دنیا کو یہ پیغام دے سکیں کہ ...
پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات دونوں ممالک کیلئے ناگزیر کیوں؟ امریکا اور مغرب، پاکستان کے ایران سے مضبوط تعلقات کے مخالف کیوں؟ کیا پاکستان اور ایران کے مضبوط تعلقات خطے میں نئے بلاک کا باعث بن سکتا ہے؟ معاہدے کے باوجود پاکستان ایران سے گیس کیوں نہیں ...
خیال رہے رہبر معظم انقلاب اسلامی ہر سال تبریز اور مشرقی آذربائیجان کے عوام سے اس تاریخی دن کی مناسبت سے ملاقات کرتے ہیں، تاہم گزشتہ دو سال کے دوران کرونا کی وبائی صورتحال کے پیش نظر یہ اجلاس تبریز مرکزی جامع مسجد مصلائے تبریز سے ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ...
اسلام ٹائمز: تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور پھر پاکستان اور ایران کے قومی ترانوں کی دھنیں بجا کر کیا گیا۔ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہزاروں جانوں کے نقصان اور فوری امداد کی ضرورت اجاگر کرنے کیلئے ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے اپنے خطاب کے آغاز پر ...
اپنی گفتگو میں رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ ہم بھی مصیبت زدہ ہیں، ہم جانتے ہیں کہ جب زلزلہ آتا ہے تو کتنا بھاری اور تلخ ہوتا ہے اور جب خاندان اپنے پیاروں کو کھو دیتے ہیں تو ہم ان کے درد کو محسوس کرتے ہیں اور ہم خدا سے ان کے صبر اور تسلی کے لئے دعا گو ...
ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کا کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ تمام مسائل کا حل لیڈرشپ معاشرتی اور جمہوری پہلوؤں کو دیکھ کر اتفاق سے کرتی ہے، ایران کو اس وقت عالمی دینا کی پابندیوں سمیت دہشتگردی جیسے چیلجز کا سانا ہے، ایران اس مشکلات کے باوجود مثبت ...