0
Tuesday 21 Mar 2023 23:34

ایران کے شہر قم میں واقع مسجد امام حسنؑ، طرز تعمیر کا شاہکار

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر بلوچ

ایران کے تاریخی شہر قم المقدس میں حرم حضرت بی بی معصومہ سلام اللہ علیہا کے سامنے واقع مسجد امام حسن علیہ السلام ایرانی طرز تعمیر کا شاہکار ہے، وسیع و عریض رقبے پر پھیلی یہ مسجد دیکھنے والوں کو دعوت نظارہ بخشتی ہے، مسجد میں انتہائی نفاست سے کام کیا گیا ہے۔ سینئیر صحافی نادر بلوچ نے اپنے حالیہ دورہ ایران کے دوران متعدد چیزوں کو کور کیا ہے اور وڈیوز کی سیریز بنائی ہے جو آئندہ دنوں میں آپ دیکھ سکیں گے، جس سے ناظرین کو انداہ ہوگا کہ ایران نے انقلاب اسلامی کے بعد کتنی ترقی ہے اور یہاں کی معاشرت کیسی ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1047977
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش