گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، سربراہ ایران ٹریڈ پروموشن آرگنائزیشن علی رضا پیمان پاک، صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ و دیگر ایرانی و پاکستانی حکام و کاروباری شخصیات کے ہمراہ اسٹالز کا دورہ کیا اور نمائش میں مختلف اسٹالز ...
اپنے دورے کے دوران تقریب اور میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے ایران کے ساتھ صدیوں پرانے تعلقات ہیں، ایک دور میں سندھ میں فارسی سرکاری زبان تھی، دونوں ممالک باہمی تجارت کو بڑھا سکتے ہیں، سندھ میں تھر کول میں بجلی، گیس، فرٹلائیزر، ڈیزل ...
عراق اور شام میں داعش کی حکومت کے اعلان کے بعد حاج قاسم سلیمانی نے سپاه قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہوکر عوامی رضاکار فورسز کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا اور اسے شکست فاش سے دوچار کیا اور یوں خطے کو تقسیم کرنے کا امریکی منصوبہ خاک میں ...
اسلامی جمہوری ایران میں حالیہ فسادات کے پس پردہ اصل عوامل؟ ایران میں حالیہ فسادات کی نوعیت ماضی کے فسادات سے مختلف کیوں؟ اسلامی جمہوری ایران سے عالمی استعماری ممالک کی دشمنی کی بنیادی وجہ؟ دشمن اسلامی ایران کی کن کامیابیوں سے انتہائی خوفزدہ ہے؟ ماضی ...
آرتین سرایداران ایک کمسن اسکول کا طالب علم ہے جو شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے میں زندہ بچ گیا جہاں اس کی آنکھوں کے سامنے اس کے والد، والدہ اور بھائی کو شہید کر دیا گیا۔
سیدہ الہام حسینی کی اس تاریخی کامیابی نے واضح کردیا ہے کہ ایران کی اسلامی حکومت کھیل کی طرف خاص توجہ دیتی ہے اور کھیلوں میں خواتین کی شرکت کو بھی یقینی بناتی ہے اور اس معاملے میں ایران کا اسلامی نظام داد کا مستحق ہے۔
پریڈ سے اپنے خطاب میں آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ دشمن، ایران کے شمال مغرب اور جنوب مشرق کے بارے میں غلط اندازے لگائے ہوئے ہیں، میں بلوچ قوم کے درمیان زندگی گزار چکا ہوں، وہ لوگ دل کی گہرائی سے اسلامی جمہوریہ کے وفادار ہیں، اسی طرح کرد قوم بھی،...