اسلام ٹائمز: کوئٹہ کے امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی، عالم دین علامہ ڈاکٹر محمد موسیٰ حسینی اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی نائب صدر علامہ سہیل اکبر شیرازی نے واقعہ کی مذمت کی ہے۔
کراچی پریس کلب پر احتجاج سے خطاب میں علماء کرام نے کہا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ کسی طور پر بھی انسانی اقدار کا پاس نہیں ہے اور اسلام فوبیا کا مرض مغربی ممالک میں بڑھتا جا رہا ہے، جس پر مسلمانوں سمیت ہر باضمیر انسان کا دل دکھی اور ...
علامہ ناظر عباس تقوی اور علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا کہ بغیر بزرگان، علماء کرام، اسٹیک ہولڈر، اسلامی نظریاتی کونسل سمیت دیگر اداروں سے مشاورت کے اس بل کا پاس کئے جانا اپنے اندر خود ملک کے خلاف سازش کے مترادف ہے۔
شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ ایک فرد یا ایک نظریہ؟ شہید قاسم سلیمانیؒ کیا ایک آئیڈیل مسلم جرنیل ثابت ہوئے؟ شہید سلیمانیؒ کی امریکی اسرائیلی بلاک کے خلاف جدوجہد؟ تحریک آزادی فلسطین کی آزادی کیلئے شہید قاسم سلیمانیؒ نے کیا کردار ادا کیا؟ شہید قاسمس سلیمانیؒ ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے رہنماء ارباب لیاقت علی ہزارہ نے پی بی 27 کے موجودہ صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ اور مجلس وحدت مسلمین کے سابق وزیر آغا رضا کے ادوار کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی کے مابین اتحاد ...
اسلام آباد میں تکریم شہدا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ امت کے دفاع کے لئے کھڑے ہونے والے شہداء کو ہم فراموش نہیں کرسکتے، امریکہ احمق نہیں جو کسی جگہ لاکھوں ڈالرز لگائے بلکہ وہ خطے پر غلبہ حاصل کرتا ہے، حاج قاسم سلیمانی آج ...
اسلام آباد میں تکریم شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی نے خطے میں امریکی مفاد کے خلاف کام کیا، اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر دشمن سے لڑا، آج پاکستان میں پھر سے دہشتگرد اکٹھے ہو رہے ہیں، طالبان کو پنپنے دیا ...
اسلام ٹائمز کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سید ہاشم موسوی نے سانحہ علمدار روڈ کے بعد پیش آنیوالے واقعات اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے احتجاجی دھرنے کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھر سے تمام مذاہب و مسالک کے لوگوں نے مظلوم شیعوں کیلئے ...
کانفرنس سے خطاب میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مدیرِاعلیٰ نے کہا کہ عالمِ اسلام کے سامنے عزت و سرفرازی کا ایک آزمودہ راستہ موجود ہے جس کو حکیمِ امت علامہ محمد اقبالؒ نے خودی اور بانی انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ امام خمینی نے ہویت سے تعبیر کیا ہے، مسلمانوں ...
کانفرنس میں ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، خانہ فرہنگ ایران کے سربراہ سعید طالبی نیا، سابق پاکستانی سفیر غلام رسول بلوچ، اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب حسین عبداللہ ہارون، سابق پاکستانی سفیر پروفیسر حسن حبیب، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ...
شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ کی زندگی کا عظیم کارنامہ؟ شہید سلیمانیؒ نے مسئلہ فلسطین اور تحریک آزادی فلسطین کو کیسے زندہ رکھا؟ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریکیں شہید سلیمانیؒ کو شہید القدس کیوں کہتی ہیں؟ شہید سلیمانیؒ کا مشرق وسطیٰ، مغربی ایشیا اور لاطینی امریکا ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں جماعت اہل حرم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایران میں حالیہ مظاہروں کے پیچھے دشمن ممالک ملوث ہیں، جن کو اسلامی تشخص اور حجاب ایک آنکھ نہیں بھاتا، اس سے پہلے اسرائیل میں ایک خاتون صحافی کو کیمروں کے سامنے قتل کیا گیا، امریکا میں سیاہ ...
اسلام ٹائمز: خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے حکومت و ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ امام زادہ عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار پر عزاداری کرنے والے بے گناہ قید عمائدین اور علامہ حسنین وجدانی کو فوری رہا کریں، من گھڑت جعلی مقدمات ختم کرکے علامہ حسنین وجدانی سمیت ...
اسلام ٹائمز: امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی اور علامہ سہیل اکبر شیرازی نے امام جمعہ کوئٹہ اور عالم دین علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
اپنے ویڈیو بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ ہم وہ قوم ہیں جس نے پاکستان کی معیشت کو ترقی دینے میں اپنا کردار ادا کیا ہے اور ہر میدان میں ملت جعفریہ کے فرزند پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کررہے ہیں، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ملت کو ...
واضح رہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے جامعہ کراچی میں اوپن میرٹ داخلوں کے موقع پر گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے، کیمپ کے انعقاد کا بنیادی مقصد جامعہ کراچی نئے آنے والے طلبہ و طالبات کو پریشانی سے بچانے کیلئے تمام معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ ان کو داخلے ...
اسلام ٹائمز: کانفرنس میں علمائے کرام نے اتحاد امت اور استحکام پاکستان کے موضوع پر دلچسپ مقالے پیش کئے۔ اس موقع پر بزرگ قاری شاہد اصغری، معروف نعت خواں وصال احمد، مولانا سراج الدین سرکانی، علامہ محمد اصغر رجائی، جامعہ حقانیہ کے استاد مولانا سید یوسف شاہ ...
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمِ اسلام کے سامنے عزت و سرفرازی کا ایک آزمودہ راستہ موجود ہے جس کو حکیمِ امت علامہ محمد اقبالؒ نے خودی اور بانی انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ امام خمینی نے ہویت سے تعبیر کیا ہے۔ مسلمانوں کو اپنی اصل ...
لاہور میں ریلی کے شرکاء سے خطاب میں تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ نے بیداریِ امت کو راہ حل کے طور پر پیش کیا اور کہا کہ اس ہلاکت خیز فتنے میں جو چیز ضروری ہے وہ بصیرت غور و فکر، تدبر و تفکر اور گہرا تجزیہ ہے تاکہ اختلاف و تفرقے اور دشمنان اسلام کی ...