علامہ دبیر حسین نے نیشنل اسمبلی میں پیش ہونیوالی توہین صحابہ ترمیمی بل پر گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان اختلاف کو ہوا دینے کیلئے قومی اسمبلی سے بل پاس کیا گیا ہے۔ شیعہ علماء کونسل اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے جدوجہد کر رہی ...
اسلام ٹائمز۔ جشن سے خطاب مولانا حیات عباس نجفی نے کیا جبکہ مجلس وحدت مسلمین کراچی کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے اختتامی دعائیہ کلمات ادا کئے۔ قبل ازیں امامیہ اسکاؤٹس کی جانب سے یوم وفا کی مناسبت سے علم حضرت عباس علمدار (ع) پر اسکاؤٹس سلامی بھی ...
شرکاء کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب میں علامہ ساجد نقوی نے شہداء کے خانوادوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے خاندانوں کو ابھی تک انصاف کا نہ ملنا افسوسناک عمل ہے، ملک میں کسی مسلکی و فرقہ وارانہ نصاب کے نفاذ کو قبول نہیں کریں گے، ہم نے ملک میں اتحاد ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالحق ہاشمی نے حق دو تحریک کے بنیادی مطالبات کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے پہلے دھرنے کے مذاکرات اور دوسرے دھرنے کی وجوہات پر گفتگو کی۔ انہوں نے حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی ضمانت سے متعلق بھی ...
اسلام ٹائمز: سیمینار سے مولانا سید حیدر عباس عابدی اور مولانا سید علی مرتضیٰ زیدی نے خطاب کیا۔ سیمینار میں آئی ایس او کراچی ڈویژن کے صدر دیباج عابدی، نائب صدر ظفر حیدر سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی کی عیادت کی، انکی خیریت دریافت کی اور انکی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی و باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کا کہنا تھا کہ سابق حکومت کیجانب سے پیش ہونیوالے یکساں قومی نصاب کا مسئلہ تاحال برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین اس مسئلہ پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے تاہم حکومت اس پر سنجیدہ نظر نہیں ...
باغ زہرا (س) آئی ایس او اسٹینڈ پر منعقدہ جشن میں شہر بھر کے معروف منقبت خواں و نعت خواں حضرات نے بارگاہ امامت میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ جشن میں اساتذہ اور جامعہ کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
سیمینار سے خطاب میں چیئرمین ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ امریکہ نہیں سننا چاہتا کہ ہمارے ملک کی آزاد خارجہ و داخلہ پالیسی ہو، طاغوت کو ایبسلوٹلی ناٹ کہنا قرآنی حکم ہے، ہمارے حکمران مت بکیں، مت پست ہوں، ہم بھوک اور سختیاں برداشت کرلیں گے لیکن کسی کی غلامی ...
ٹاک شو سے آیت اللہ شیخ غلام عباس رئیسی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین مولانا سید احمد اقبال رضوی نے حضرت امام علیؑ کا جاذبہ و دافعہ اور شہید مظفر کرمانی کی شخصیت سے متعلق گفتگو کی۔
اسلام ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء نے کہا کہ پنجاب کی نگراں حکومت اگر مقررہ مدت میں انتخابات نہیں کروائے گی تو آئین شکنی اور غداری کی مرتکب ہوگی، سب کو معلوم ہے کہ اگر شفاف انتخابات ہوئے تو پی ڈی ایم بدترین شکست سے دوچار ہوگی، سینیٹ ...
اسلام ٹائمز: جلسہ میں پاراچنار کے مذہبی پیشوا علامہ فدا حسین مظاہری، تحریک حسینی پاراچنار کے صدر مولانا سید تجمل حسین الحسینی سمیت دیگر علمائے کرام بھی موجود تھے۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے امام علی علیہ السلام کی سیرت اور دین اسلام کی خاطر دی گئی قربانیوں ...
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ ولایت حسین جعفری نے کہا کہ متنازع بل کا غلط استعمال ہونے کا خدشہ ہے، ایم ڈبلیو ایم نے اس حوالے سے واضح طور پر اپنا موقف پیش کردیا ہے، اسلام سے متعلق بلز پر علمائے کرام اور مذہبی قیادتوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت ...
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے کراچی میں دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا کہ کالعدم جماعتیں وفاقی و صوبائی حکومتوں کی چھتری تلے نمازیوں کے قتل عام میں مصروف ہیں، پشاور میں بے گناہ نمازیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بناکر شہید ...
توہین صحابہؓ سے متعلق متنازعہ فوجداری ترمیمی بل پر ملت تشیع پاکستان تحفظات کا شکار کیوں؟ متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کیا اسلام و سنت کے خلاف ہے؟ کیا متنازعہ فوجداری ترمیمی بل قانونی دہشتگردی ہے؟ ترمیمی بل میں نہ لفظ توہین کی وضاحت موجود ہے، نہ صحابیت کے ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں علامہ شبیر حسن میثمی کا کہنا ہے کہ بل کی منظوری کے وقت 342 اکان کی اسمبلی میں صرف 20 سے 25 ارکان موجود تھے جو اس امر کا عکاس ہے کہ قومی اسمبلی کا نہ تو کورم پورا تھا اور نہ ہی اسمبلی کی اکثریت موجود تھی بلکہ ایوان ...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سے امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی کی گرفتاری اور کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے علامہ موسیٰ حسینی نے کیس کی تفصیلات بتائی اور کہا کہ جس شخص کی مدعیت میں یہ کیس درج ہوا ہے، اسکا تبادلہ ہو چکا ہے اور شہر میں موجود نہیں ہے۔
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں علماء و ذاکرین نے کہا کہ متنازعہ فوجداری ترمیمی بل یقیناً وطنِ عزیز کے خلاف گہری سازش ہے، پیغامِ پاکستان معاہدے کے باوجود اس طرح کا بل ملک دشمنی کے مترادف ہے، ماضی میں ملکِ عزیز میں توہین کے نام پہ کئی نامور شخصیات کو قتل کیا ...
متنازعہ فوجداری بل سے متعلق اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی سے متنازعہ فوجداری قانون ترمیمی ایکٹ پاس کرکے تفرقہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، ہم نے وطن عزیز کے لیے قربانیاں دیں، ہماری قیادت نے ہمیشہ اتحاد کی بات ...
کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے معروف عالم دین نے کہا کہ ہمیں افسوس ہے کہ قومی اسمبلی کا کورم پورا نہ ہونے کے باوجود اس اہم ترین ترمیم کی منظوری میں ذمہ داری اور سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا، ہم پاکستان کے باشعور عوام کو متوجہ کرتے ہیں کہ اس طرح ...