اسلام ٹائمز: کراچی میں دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مقصد پروفیسرز اور طلبہ کے تبادلے، تربیتی کورسز کا انعقاد، مطالعہ کے مواقع، طلبہ کے دوروں کا انعقاد اور سائنسی و تحقیقی تعاون ہے۔
اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر صابر ابومریم نے حال ہی میں کراچی کے مقامی اسکول میں سرگرمی کے دوران اسرائیل کا جھنڈا اٹھانے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال نے مسئلہ ...
اسلام ٹائمز: امام حسینؑ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے پروفیسر سہیل قاسم اور مینیجمنٹ گلستان سوسائٹی ظفر کاظمی نے جبری گمشدہ شیعہ افراد و اسیران ملت جعفریہ کے بچوں میں تحائف تقسیم کئے گئے، بچوں میں تقسیم کئے گئے تحائف میں لیپ ٹاپ اور سائیکلیں شامل تھے۔
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ آج مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، احتجاج حکومت کے لئے پیغام ہے، اب پورے ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاج ہوگا، امپورٹڈ حکومت نے ملک کو تباہ کردیا ہے، ہم انہیں الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، عوامی طاقت سے پی ...
اسلام ٹائمز: ونٹر کیمپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد علمدار روڈ میں مسجد و امامبارگاہ نچاری میں کیا گیا۔ جس میں ونٹر کیمپ کے دوران اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات اور تحائف تقسیم کئے گئے
اسلام آباد میں چند صحافیوں کے ساتھ ایک خصوصی انٹریکشن ہوا جس میں سوال کا جواب سیشن ہوا۔ سینئیر صحافی نادر بلوچ نے چند سوالات کئے جن کا جواب وڈیو میں سن سکتے ہیں۔
احتجاج کے دوران مظاہرین کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ آفس میں ہزارہ برادری سے امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔ کوئٹہ کے شہریوں کیساتھ پاسپورٹ آفس والے ظلم کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے کہا کہ پاسپورٹ کے اجراء کیلئے قانونی طریقہ استعمال کیا جائے۔
اسلام ٹائمز: کانفرنس میں مختلف ممالک بشمول انڈونیشیا، ملائیشیاء، ایران، روس، مراکش، یمن، اردن کے قونصل جنرل صاحبان بشمول ڈاکٹر جون، حرمن حردیانتا، حسن نوریان، مرزا اشتیاق بیگ، مرزا اختیار بیگ، سٹانسلوو نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس کی صدارت پاکستان پیپلز ...
اسلام ٹائمز: پروگرام میں بحرین، سعودی عرب، قطر، عمان، ترکی، برطانیہ، اٹلی، جرمنی، پرتگال، امریکہ، کولمبیا، سری لنکا، ملائیشیا، گیمبیا، گنی بسا، ماریشس، مڈغاسکر، سیشلز اور قازقستان سمیت 17 ممالک کے 37 بین الاقوامی وفود نے بھی شرکت کی۔
اپنے خطاب میں سینئر اینکرپرسن نے کہا کہ باقی سب انقلاب ناکام ہوگئے لیکن یہ واحد انقلاب ہے جو ناکام نہیں ہوا جبکہ چلی، اٹلی، فرانس اور افریقی انقلاب مٹ گئے کیونکہ یہ انقلاب جن اہداف کو دوام دینے کے لئے وقوع پذیر ہوا، ان کو رائج کیا، ایران کے انقلاب نے ...
اسلام ٹائمز: تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور پھر پاکستان اور ایران کے قومی ترانوں کی دھنیں بجا کر کیا گیا۔ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہزاروں جانوں کے نقصان اور فوری امداد کی ضرورت اجاگر کرنے کیلئے ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے اپنے خطاب کے آغاز پر ...
کیا پاکستان میں اسرائیلی ایجنٹ بے نقاب ہوگئے؟ پاکستانیوں کو وفود کی شکل میں اسرائیل کا دورہ کرانے والوں میں کون کون سی شخصیات، ادارے، ممالک شامل ہے؟ پاکستانیوں کو اسرائیل کن راستوں سے لے جایا جاتا ہے؟ پاکستانیوں کو اسرائیل کا دورہ کرانے والوں کی پاکستان ...
ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کا کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ تمام مسائل کا حل لیڈرشپ معاشرتی اور جمہوری پہلوؤں کو دیکھ کر اتفاق سے کرتی ہے، ایران کو اس وقت عالمی دینا کی پابندیوں سمیت دہشتگردی جیسے چیلجز کا سانا ہے، ایران اس مشکلات کے باوجود مثبت ...
اسلام ٹائمز: تیرہ رجب کے موقع پر کوئٹہ میں بھی جگہ جگہ جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہر عمر کے منقبت خوانوں نے نذرانہ عقیدت پیش کیا، جشن کا انعقاد صرف مساجد و امام بارگاہوں تک محدود نہ رہا بلکہ سڑکوں پر بھی قائم سبیلوں میں جشن منایا گیا۔
اسلام ٹائمز: ایرانی حکومت نے مقررہ مدت میں اپنے ایریا میں بارڈر تک پائپ لائن بچھا دی جبکہ حکومت پاکستان کو پائپ لائن بچھانے کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرضے کی پیشکش بھی کی گئی۔ اس کے برعکس جون 2013ء میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ایران کی اس پیشکس سے فائدہ اٹھانے ...
اسلام ٹائمز: ٹیکسی اور رکشہ چلا کر اپنے گھر کا گزر بسر کرنیوالے افراد کیلئے زندگی کا پہیہ ہی رک گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمتوں اور شدید مہنگائی نے رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیورز کیلئے زندگی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔
قومی یکجہتی کنونشن کی صدارت علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کی، کنونشن سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ٹیلیفونک خطاب کیا۔
کیا شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ امریکی اسرائیلی سازشوں کیخلاف اہداف حاصل کر پائے؟ کیا امریکا صرف مسلم ممالک کو اپنے زیر اثر رکھنا چاہتا ہے؟ شہید جنرل سلیمانیؒ کی شخصیت مسلم امہ خصوصاً نوجوانوں کیلئے کتنی پُرکشش تھی؟ کیا شہید جنرل سلیمانیؒ کی سوچ کسی خاص ...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی بھی اپنے اختیارات دکھائیں، صدر مملکت کو بھی کہتی ہوں آپ کو انصاف اور پاکستان کے لئے کھڑا ہونا چاہیئے، صدر مملکت کو بھی ایک پوزیشن لینا ہوگا، وقت آگیا ہے وہ اس ظلم کو روکیں۔
اسلام ٹائمز کے نمائندے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سید امان اللہ شادیزئی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین و وزراء کی پارٹی سے علیحدگی اور بلوچستان کے مستقبل سے متعلق تجزیہ دیا۔ انہوں بلوچستان کے مسائل اور انکے حل کیلئے اہم اقدامات کے بارے میں بھی بتایا۔...