0
Wednesday 25 Jan 2023 22:08

فواد چودھری کی گرفتاری، پی ٹی آئی رہنماؤں کی جذباتی پریس کانفرنس

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ فواد چودھری کی گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف کی سینئیر رہنما شیریں مزاری، ذلفی بخاری اور اہلیہ فواد چودھری حبا چودھری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور گرفتاری کی سخت مذمت کی۔ شیریں مزاری نے کہا کہ صاحب، آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کرکے بیٹھے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی بھی اپنے اختیارات دکھائیں۔ شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو بھی کہتی ہوں آپ کو انصاف اور پاکستان کے لئے کھڑا ہونا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ صدر مملکت کو بھی ایک پوزیشن لینا ہوگا، وقت آگیا ہے وہ اس ظلم کو روکیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1037673
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش