1
0
Wednesday 31 Jul 2024 15:38

اسماعیل ہنیہ کی ایران میں ٹارگٹ کلنگ کے اہداف، تجزیہ کار آغا نقی ہاشمی کا اہم انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیئر تجزیہ کار و ریسرچ اسکالر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا نقی ہاشمی کا بنیادی تعلق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے ہے، وہ قم سے فارغ التحصیل اور اسوقت جامعہ بعثت پاکستان سے وابستہ ہیں۔ وہ اس جامعہ کے بنیاد گزار افراد میں شمار کئے جاتے ہیں، انکا شمار اسلامی عقائد، تاریخ کی روشنی میں حالات حاضرہ پر بہترین تجزیہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ عوام میں انکے بیانات اور تجزیئے ہمیشہ درست راہ کے حصول میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے مولانا نقی ہاشمی کیساتھ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں ٹارگٹ کلنگ اور اسرائیل و امریکا کے اہداف سمیت دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے انکی رہائشگاہ پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1151114
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Farooq Ahmed
Pakistan
overall very good analysis. Shia Sunni must be united.
ہماری پیشکش