0
Tuesday 23 Apr 2024 15:07

ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ کراچی میں متعین ایران کے قونصل جنرل ایران حسن نوریان نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران پاک ایران تعلقات، ایران کے صدر مملکت کے دورہ پاکستان اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ ایران سے محبت کا رشتہ ہے، ایرانی صدر کے دورے سے باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1130555
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش