0
Friday 10 Jan 2025 19:19

چمن، ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ، چار افراد زخمی

چمن، ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ، چار افراد زخمی
اسلام ٹائمز۔ پاک افغان سرحدی شہر چمن میں اسٹیشن روڈ پر ریلوے اسکول کے قریب دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد ریلوے اسکول کے باہر کھڑی ایک موٹر سائیکل پر نصب تھا۔ دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، جبکہ ابتدائی تفتیش کا آغاز بھی کر لیا گیا ہے۔ ایک اور ذرائع نے بتایا کہ چمن میں دھماکے کا ہدف سیکیورٹی فورسز کی گاڑی تھی۔
خبر کا کوڈ : 1183534
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش