0
Thursday 3 Oct 2024 18:45

ایران نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے، سابق صدر پاکستان عارف علوی

ایران نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے، سابق صدر پاکستان عارف علوی
اسلام ٹائمز۔ سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ ایران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، ایران نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ اسرائیل مملکتوں میں غنڈے کی طرح معصوم لوگوں کی جان لے رہا ہے، قائدِاعظم کا پہلا مؤقف یہ تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کے لئے ہونا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 1164139
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش