Saturday 28 Sep 2024 19:43
متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، ان کی شہادت کی خبر دیتے ہوئے المیادین چینل کی اینکر آبدیدہ ہوگئیں۔ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی اور اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔ حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے۔ حزب اللہ کے لبنانی چینل المنار پر حسن نصراللہ کی شہادت کا اعلان کیا گیا۔ لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف غزہ، فلسطین کی حمایت میں جنگ جاری رہے گی، لبنان اور اس کے قابل قدر عوام کے دفاع میں اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ : 1163060
منتخب
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
18 Jan 2025
17 Jan 2025
17 Jan 2025
17 Jan 2025
16 Jan 2025