0
Monday 30 Sep 2024 07:56

سید حسن نصر اللہ کی شہادت کیخلاف سکردو میں عوام کا سمندر، خاص مناظر

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شہید اقصیٰ، سردار مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت کیخلاف سکردو میں عوام کا سمندر امڈ آیا۔ اتوار کے روز سکردو کی مرکزی جامع مسجد میں تعزیتی ریفرنس ہوا، جس کے بعد ہزاروں افراد نے یادگار شہدا تک ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے شہید سردار مقاومت سے تجدید عہد کیا اور ساتھ ہی امریکہ و اسرائیل کیخلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر لوگ سید کے فراق پر غمزہ بھی تھے جبکہ ظالم صیہونی ریاست کیخلاف بھرپور غم و غصّے کا اظہار بھی کر رہے تھے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1163278
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش