QR CodeQR Code

ایران نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے، سابق صدر پاکستان عارف علوی

3 Oct 2024 18:45

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ اسرائیل مملکتوں میں غنڈے کی طرح معصوم لوگوں کی جان لے رہا ہے، قائدِاعظم کا پہلا مؤقف یہ تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کے لئے ہونا چاہیئے۔


اسلام ٹائمز۔ سابق صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ ایران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، ایران نے مسلمانوں کا نام اونچا رکھا ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ اسرائیل مملکتوں میں غنڈے کی طرح معصوم لوگوں کی جان لے رہا ہے، قائدِاعظم کا پہلا مؤقف یہ تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کے لئے ہونا چاہیئے۔


خبر کا کوڈ: 1164139

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1164139/ایران-نے-مسلمانوں-کا-نام-اونچا-رکھا-ہے-سابق-صدر-پاکستان-عارف-علوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com