0
Monday 23 Sep 2024 13:16

امریکی سفیر کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

امریکی سفیر کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال بھی ملاقات میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 1161797
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش