0
Monday 23 Sep 2024 02:47

شہباز شریف آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے

شہباز شریف آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے۔ شہباز شریف امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نے اتوار کا روز لندن میں اپنی رہائش گاہ پر ہی گذارا۔ اس سے قبل ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کےلیے نیویارک روانہ ہورہا ہوں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نیو یارک میں انتہائی مصروف وقت گزرے گا۔
خبر کا کوڈ : 1161745
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش