QR CodeQR Code

امریکی سفیر کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

23 Sep 2024 13:16

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال بھی ملاقات میں شریک تھے۔


خبر کا کوڈ: 1161797

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161797/امریکی-سفیر-کی-نواز-شریف-اور-مریم-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com