0
Saturday 21 Sep 2024 20:30

’’عشق پیغمبر اعظم مرکز وحدت مسلمین‘‘ کانفرنس کے حوالے سے پیغامات

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل زیدی

ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی جانب سے جشن میلاد النبی (ص) کے سلسلے میں کل بروز اتوار اسلام آباد میں سالانہ کانفرنس بعنوان ’’عشق پیغمبر اعظم مرکز وحدت مسلمین‘‘ منعقد ہونے جا رہی ہے، جس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، مذہبی و سیاسی و سماجی شخصیات خطاب کریں گی۔ اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی، مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم پاکستان سید ناصر عباس شیرازی، سیدہ معصومہ نقوی صدر شعبہ خواتین ایم ڈبلیو ایم، تحریک حسینی پاراچنار کے صدر علامہ سید تجمل حسین الحسینی اور سینیئر تنظیمی شخصیت، مصنف و ادیب سید نثار علی ترمذی نے وحدت امت کی عکاس اس اہم کانفرنس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1161409
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش