0
Sunday 22 Sep 2024 15:57

کرم میں مقامی قبائل کے مابین ایک مرتبہ پھر لڑائی چھڑ گئی

کرم میں مقامی قبائل کے مابین ایک مرتبہ پھر لڑائی چھڑ گئی
اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع کرم میں مقامی قبائل کے مابین ایک مرتبہ پھر جھڑپ چھڑ گئی ہے، مقامی ذرائع کے مطابق قبائل کے مابین فسادات دوسرے روز میں داخل ہوچکے ہیں اور فریقین کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہورہا ہے۔ رات گئے بالش خیل اور خار کلی کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، لڑائی میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں، جبکہ مین شاہراہ کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1161643
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش