QR CodeQR Code

کرم میں مقامی قبائل کے مابین ایک مرتبہ پھر لڑائی چھڑ گئی

22 Sep 2024 15:57

رات گئے بالش خیل اور خار کلی کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، لڑائی میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں، جبکہ مین شاہراہ کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع کرم میں مقامی قبائل کے مابین ایک مرتبہ پھر جھڑپ چھڑ گئی ہے، مقامی ذرائع کے مطابق قبائل کے مابین فسادات دوسرے روز میں داخل ہوچکے ہیں اور فریقین کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہورہا ہے۔ رات گئے بالش خیل اور خار کلی کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، لڑائی میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں، جبکہ مین شاہراہ کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1161643

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1161643/کرم-میں-مقامی-قبائل-کے-مابین-ایک-مرتبہ-پھر-لڑائی-چھڑ-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com