0
Monday 16 Sep 2024 08:16

بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قراء 2 روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے 

بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قراء 2 روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے 
اسلام ٹائمز۔ معروف انٹرنیشنل ایرانی قراء قاری حامد شاکر نژاد، قاری غلام رضا قاسیمان، قاری محمد حسین عظیمی خوش رودی، قاری احمد ابوالقاسمی اور قاریہ ثنا وحدیث نظری آج 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ ایرانی قراء لاہور میں قیام کے دوران جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے۔ قراء تحریک منہاج القرآن کی مینار پاکستان میں ہونیوالی عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے علاوہ اہم تقریبات میں بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ : 1160263
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش