QR CodeQR Code

بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قراء 2 روزہ دورے پر آج لاہور پہنچیں گے 

16 Sep 2024 08:16

ایرانی قراء لاہور میں قیام کے دوران جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے۔ قراء تحریک منہاج القرآن کی مینار پاکستان میں ہونیوالی عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے علاوہ اہم تقریبات میں بھی شریک ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ معروف انٹرنیشنل ایرانی قراء قاری حامد شاکر نژاد، قاری غلام رضا قاسیمان، قاری محمد حسین عظیمی خوش رودی، قاری احمد ابوالقاسمی اور قاریہ ثنا وحدیث نظری آج 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔ ایرانی قراء لاہور میں قیام کے دوران جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے۔ قراء تحریک منہاج القرآن کی مینار پاکستان میں ہونیوالی عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے علاوہ اہم تقریبات میں بھی شریک ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 1160263

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160263/بین-الاقوامی-شہرت-یافتہ-ایرانی-قراء-2-روزہ-دورے-پر-ا-ج-لاہور-پہنچیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com