0
Thursday 28 Apr 2022 01:30

لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں دعوت افطار کی تقریب

  • لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں دعوت افطار کی تصاویر

    لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں دعوت افطار کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن شہید مرتضیٰ مطہری یونٹ جامعہ پنجاب کی جانب سے جامعہ پنجاب مین گرائونڈ میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ افطار کے بعد باجماعت نماز ادا کی گئی اور دعائے توسل کی تلاوت کی گئی۔ دعا کے بعد ڈویژنل صدر آئی ایس او لاہور ڈویژن حیدر ثقفی نے شرکا سے گفتگو کی اور یوم القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔ پروگرام کا اختتام دعائے سلامتیِ امامِ زمانہ عج سے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 991450
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش