QR CodeQR Code

لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی میں دعوت افطار کی تقریب

28 Apr 2022 01:30

افطار کے بعد باجماعت نماز ادا کی گئی اور دعائے توسل کی تلاوت کی گئی۔ دعا کے بعد ڈویژنل صدر آئی ایس او لاہور ڈویژن حیدر ثقفی نے شرکا سے گفتگو کی اور یوم القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن شہید مرتضیٰ مطہری یونٹ جامعہ پنجاب کی جانب سے جامعہ پنجاب مین گرائونڈ میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ افطار کے بعد باجماعت نماز ادا کی گئی اور دعائے توسل کی تلاوت کی گئی۔ دعا کے بعد ڈویژنل صدر آئی ایس او لاہور ڈویژن حیدر ثقفی نے شرکا سے گفتگو کی اور یوم القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔ پروگرام کا اختتام دعائے سلامتیِ امامِ زمانہ عج سے کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 991450

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/991450/1/لاہور-ا-ئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-پنجاب-یونیورسٹی-میں-دعوت-افطار-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com