شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کے حوالے سے تعزیتی اجتماع

اسلام ٹائمز۔ انجمن حیدریہ نگرل گلگت اور خانوادہ شہید حسین اکبر کے زیر اہتمام شہید راہ حق فرزند قرآن و اسلام شہید سید ضیاء الدین رضوی اور ان کے باوفا جانثاران شہید حسین اکبر، شہید تنویر علی اور شہید عباس علی کی 20 ویں برسی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان احتجاجی و تعزیتی اجتماع امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت میں منعقد ہوا جس میں علماء، مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ برسی کے اجتماع میں شہید سید ضیاء الدین رضوی کی انسانی، ملکی، قومی، ملی اور دینی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے افکار و نظریات کی پاسداری کرتے ہوئے ان کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔