0
Wednesday 22 May 2024 15:07

تہران، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کی نماز جنازہ میں شریک حکومتی رہنماء

  • ایرانی وزیر داخلہ

    ایرانی وزیر داخلہ "احمد وحیدی"، شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

  • ایرانی وزیر دفاع جنرل

    ایرانی وزیر دفاع جنرل "محمد رضا آشتیانی"، شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

  • ایرانی اعلیٰ سیاسی حکام شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

    ایرانی اعلیٰ سیاسی حکام شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

  • ایرو سپیس چیف جنرل

    ایرو سپیس چیف جنرل "امیر علی حاجی زادہ"، شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

  • ایرانی چیف جسٹس

    ایرانی چیف جسٹس "محسن اژہ ای"، شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

  • ایرانی اعلیٰ سیاسی حکام شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

    ایرانی اعلیٰ سیاسی حکام شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

  • ایرانی اعلیٰ سیاسی حکام شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

    ایرانی اعلیٰ سیاسی حکام شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

  • ایرانی اعلیٰ سیاسی حکام شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

    ایرانی اعلیٰ سیاسی حکام شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

  • قائمقام ایرانی صدر

    قائمقام ایرانی صدر "محمد مخبر"، شہید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی سربراہ مملکت اور اُن کے رفقاء کی تماز جنازہ آج صبح تہران میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ رہبر معظم حضرت آیت‌ الله "سید علی خامنه‌ ای" کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر ایران کے متعدد اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ جن میں قائم مقام صدر "محمد مخبر"، وزیر داخلہ "احمد وحیدی"، سپیکر ایرانی پارلیمنٹ "محمدباقر قالیباف"، پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے چیف جنرل "حسین سلامی"، قدس فورس کے سربراہ "اسماعیل قاآنی"، وزیر تعلیم "رضا مراد صحرایی"، وزیر دفاع جنرل "محمد رضا آشتیانی"، ایرو سپیس کے سربراہ جنرل "امیر علی حاجی زادہ"، حجت الاسلام والمسلمین "سید حسن خمینی"، اور دیگر حکام مملکت سمیت حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف "اسماعیل هنیه" شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1136770
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش