لاہور، عالمی امور کے ماہر سید محمد مہدی کی جانب سے افطار ڈنر

اسلام ٹائمز۔ سینئر صحافی، ممتاز کالم نگار اور عالمی امور کے ماہر سید محمد مہدی کی جانب سے ان کی رہائش گاہ ایل ڈی اے ایونیو ون لاہور میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر میں ترکیہ کے قونصل جنرل ایمر اوزبے، ڈی جی خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس اور چینی قونصل خانہ کے پولیٹیکل ہیڈ مسٹر ڈو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں سینئر صحافی مجیب الرحمٰن شامی، اردو ڈائجسٹ کے الطاف حسن قریشی، جیو کے ممتاز اینکر سہیل وڑائچ، سینئر صحافی پرویز بشیر، پروفسیر ڈاکٹر امان اللہ، ایڈیشنل سیکرٹری محسن عباس، طیب قریشی، پروفیسر ڈاکٹر امجد مگسی، گوہر علی، تصور شہزاد، جاوید نواز، صابر صادق سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ شرکا نے ترکیہ کے قونصل جنرل سے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے اظہار تعزیت کیا۔ جبکہ چینی قونصل خانے کے پولیٹیکل ہیڈ مسٹر ڈو نے رمضان المبارک اور عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔