لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے یوم تاسیس پر کانفرنس کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ لاہور میں امیر المومنین حضرت علی (ع) کی ولادتِ با سعادت اور جامعہ عروۃ الوثقی ٰکے تیرہویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے عظیم الشان ملک گیر اجتماع بعنوان "وحدت و تفرقہ امام علی (ع) کی نگاہ میں" منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے ہزاروں فرزندانِ توحید، علماء اسلام اور دانشوران گرامی شریک ہوئے۔ اجتماع میں عالمی شہرت یافتہ انقلابی مداح اہلبیتؑ مہدی رسولی نے خصوصی شرکت کی، جبکہ پیر غلام رسول اویسی، مفتی زبیر فہیم، پروفیسر ظفر اللہ شفیق، ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا، میر آصف اکبر، ڈاکٹر علی وقار قادری، پیرزادہ برہان الدین عثمانی، مفتی گلزار احمد نعیمی، پیر حبیب عرفانی، مولانا عاصم مخدوم، حافظ محمد حسین گولڑوی، پروفیسر ڈاکٹر محمود غزنوی و دیگر نے خطاب کیا۔ معروف منقبت خواں زین العابدین سعیدی اور علی دیپ رضوی نے بھی عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔