سکردو میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین کا کہنا تھا کہ بلتستان کو اللہ تعالیٰ نے خاص نعمتوں سے نوازا ہے، پورے ملک میں علم و ہدایت کے دریا یہاں سے پھوٹے، اس علاقے کے لوگوں نے اپنے زور بازو سے اس ...
سکردو میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی نائب امیر کا کہنا تھا کہ ایک ہو جائیں اور آپس میں اتحاد کو فروغ دیں، اسی میں مسلمانوں کا مفاد ہے، آپس میں منتشر رہیں گے تو کھوئیں گے، پائیں ...
سکردو میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر کا کہنا تھا کہ نہتے فلسطینیوں نے اسرائیل کے سامنے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اسرائیل جیسی طاقت کو تھکا دیا۔ حماس نے نئی امت تخلیق کی ہے، ایک ہی مورچے ...
سکردو میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر کا کہنا تھا کہ جی بی کو آئینی حقوق مل گئے تو بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا، بلوچستان، فاٹا، پنجاب کی صورتحال ہمارے سامنے ہے۔ ان صوبوں میں آئین موجود ہے لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ وہاں کی ...
سرزمین فلسطین میں ایسا کیا ہے کہ نہ مسلمان پیچھے ہٹ رہے ہیں اور نہ ہی صہیونیت و دیگر فرقے و ادیان؟ خطہ فلسطین کیلئے مسلمین، یہودیوں و ددیگر لا خون کیوں بہایا جا رہا ہے؟ سرزمین فلسطین مسلمین، صہیونیت و دیگر ادیان کیلئے زندگی موت کا مسئلہ کیوں؟ چھوٹی سی ...
اپنے خصوصی انٹرویو میں سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ مسلم حکمرانوں کیلئے شرم کا مقام ہے، اسرائیل امریکی ایما پر مسلسل مسلمانوں کی نسل کشی کر رہا ہے اور یہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ آخر ہماری ریڈ لائن کیا ہے، کس مقصد کیلئے ہم ایٹمی طاقت بنے۔؟
اسلام ٹائمز: کانفرنس سے خطاب میں سینیئر صحافی حامد میر نے کہا کہ ہم بانی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اہل فلسطین کے ساتھ ہیں اور فلسطین کے ساتھ پاکستان کی عوام غداری نہیں کرسکتی، سینیئر صحافی افتخار شیرازی نے کہا کہ فلسطین کی عوام پوری امت مسلمہ کی ...
اسلام ٹائمز: سربراہ انجمن سماجی بہبود و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ یہ تقریب جہاں ایک سو جوڑوں کے لئے شادیوں کی مدد کر رہی ہے، وہیں مختلف مسالک کے علمائے کرام، عوام اور دیگر شخصیات کو مل بیٹھ کر ...
اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران صدر تحریک حسینی کا کہنا تھا کہ چند مخصوص افراد کی کارروائی یا جرم کا انتقام پانچ لاکھ کی آبادی سے لینا قرین انصاف نہیں، یہی وجہ ہے کہ قبائل کا حکومت پر سے اعتماد اتھ گیا ہے۔
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مجلس علماء امامیہ کے بانی رکن کا کہنا تھا کہ علماء کرام اور خاص طور پر قائد مقاومت سید حسن نصراللہ کی پیشنگوئی کے عین مطابق آج اسرائیل مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور ثابت ہوچکا ہے اور اب اسرائیل اپنی آخری جنگ ...
اسلام ٹائمز: رہبر انقلاب اسلامی نے حزب اللہ لبنان کے مرکزی رہنماء شہید سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی مناسبت سے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ آج بھی حزب اللہ، لبنان کی سب سے مضبوط محافظ اور جارح صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کے مقابلے میں سب سے مضبوط ...
اسلام ٹائمز: احتجاج سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ حکومت زبانی جمع خرچ کے بجائے فلسطینیوں کی عملی امداد کرے، ایٹمی ملک کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ خاموشی اختیار کرے، حکومت کو چاہیئے کہ وہ ایران کے ساتھ مل کر باقی اسلامی والے کو بھی اتحاد میں شامل کرکے ...
اسلام ٹائمز: روس کے شہر کازان میں ہونیوالے اجلاس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ مغربی اور امریکی بلاک میں تشویش اور خطرے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کیا یہ ادارہ امریکی تسلط کو ختم کرنے میں کامیاب رہے گا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔
شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ وہ لوگ ایران کے سلسلے میں اندازے کی غلطی میں مبتلا ہیں کیونکہ وہ ایران، ایرانی جوانوں اور ایرانی قوم کو نہیں جانتے اور ابھی وہ ایرانی قوم کی طاقت، توانائی، جدت عمل اور عزم کو صحیح طریقے ...
سوشل میڈیا پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں تباہ شدہ بلڈنگ کے ملبے کے نیچے موجود زندہ بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو عالمی برادری کی اسرائیل نوازی پر نوحہ کناں ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے عالمی سطح پر لابنگ ہو رہی ہے، اُن کو 2018ء میں بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن کی بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے۔
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جسمیں تازہ ترین مسائل کے بارے نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کیجاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔
اسلام ٹائمز: یحییٰ سنوار نے جس انداز سے جام شہادت نوش کیا، اس پر شاعر کا یہ شعر صادق آتا ہے۔ "جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے، یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔" مزید تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
اسلام ٹائمز: ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ اگر کرم کے راستے نہ کھولے گئے تو اسلام آباد سے پارہ چنار کی طرف امن مارچ کریں گے اور پورے ملک میں احتجاج کی کال دیں گے۔
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع ...