متعلقہ فائیلیںIsraeli Classified Docs Leak | Hashim Safi al Din Shaheed | Middle East War News
امریکہ بھی اسرائیل کی جاسوسی میں ملوث؟؟
حزب اللہ ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین شہید
مزاحمت کے شہداء نے خطے کی تقدیر بدل دی،رہبر مسلمین
ہفتہ وار پروگرام:
اسلام ٹائمز وی لاگ
وی لاگر: سید عدنان زیدی
تاریخ: 26 اکتوبر 2024
حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین شہید ہو چکے ،حزب اللہ
شہید ہاشم صفی الدین سید حسن نصراللہ کے لیے وہی مقام رکھتے تھے جو امام حسین علیہ السلام کے لیے حضرت عباس علیہ السلام کا تھا
رہبر مسلمین
شہید نصراللہ اور شہید سنوار جیسی شخصیات نے خطے کی تقدیر بدل دی
اگر یہ لوگ نہ ہوتے تو خطے کی تقدیر کسی اور طرح لکھی جاتی
غزہ اور لبنان میں 50 ہزار بے گناہ افراد کے قتل کے باوجود جہاں غاصب صہیونیوں کو شکست ہورہی ہے وہیں امریکہ و مغربی ثقافت و تمدن کا بھی بھیانک چہرہ بے نقاب ہو رہا ہے ۔
بھاری اخراجات امریکی و مغربی حمایت کے باوجود صہیونی مزاحمت کو ختم کرنا تو دور کی بات کمزور بھی نہ کرسکے اور استقامت پہلے زیادہ مظبوط ہو کر پوری طاقت کے ساتھ مزاحمت کر رہی ہے۔
یمن کے سوپر سونک میزائل اسرائیلیوں کے لیے درد سر بن گئے تل ابیب کو ڈائریکٹ نشانہ بنایا
یمنی افواج نے تین امریکی جنگی جہازوں پر بلیسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے کامیاب حملہ کیا
حزب اللہ کسی بھی صورت میں ختم ہونے والی نہيں، عبرانی میڈیا کا اعتراف
ایک ہفتہ میں اسرائیل کے 70 سے زائد فوجی جن میں اہم کمانڈر بھی شریک ہیں کو جہنم واصل کیا،حزب اللہ
اسرائیل کی ٹاپ سیکرٹ دستاویزات لیک۔۔۔۔
امریکہ بھی اسرائیل کی جاسوسی میں ملوث ۔۔۔۔۔
ٹاپ سیکرٹ دستاویز ایران پہ اسرائیل کے جوابی حملے کی تیاری پر مبنی تھی۔۔۔
امریکہ نے الیکشن بچانے کے لیے اسرائیل کی سیکیورٹی بھی داو پر لگا دی۔
#israelvsiran
#middleeastwar
#hmasvsisrael
#ISLAMTIMESVLOG
#ADNANZAIDI